پینتیس 35 سالوں سے مسجدِ نبوی میں خطاطی کے فرائض انجام دینے والے محترم شفیق الزماں صاحب سے مشاہد رضوی صاحب کی مدینہ منورہ میں ملاقات
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 16, 2025
0
share
الحمدللہ مشاہد بھائی ابھی مدینہ منورہ میں ہیں ۔۔ تصویر میں جو ساتھ ہیں ان کے بارے میں مشاہد بھائی کا تبصرہ ۔۔ Mushahid Razvi گزشتہ 35 سالوں سے مسجدِ نبوی میں خطاطی کے فرائض انجام دینے والے محترم شفیق الزماں صاحب دو روز قبل ملاقات کے لیے تشریف لائے ترکیوں کے بعد زیادہ تر انھی کی خطاطی مسجد میں ہے، ان کو ہمارے مدینہ منورہ قیام کی خبر ان کے ایک شاگرد اور میرے دوست مبین احمد نے دی جو کہ خود بھی مسجدِ نبوی کے خطاط ہیں۔
موصوف نے مسجدِ نبوی میں جالی شریف کی بھی خطاطی کی ہے، گزشتہ دنوں اپنے ہاتھ سے ہی جالی شریف میں رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم اور خلیفۂ اول و خلیفۂ دوم کے نام نصب کیے، دونوں بچیوں کے سروں پر دست شفقت بھی رکھا۔