تانبہ پور کی سعدیہ خلیل الدین شیخ نے انگریزی میڈیم میں ماری بازی 87.80% نمبرات کے ساتھ دوسرے نمبر پر
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 15, 2025
0
share
(جلگاؤں (عقیل خان بیاؤلی مہرون کے علاقہ تانبہ پورہ روڈ کی رہائشی سعدیہ خلیل الدین شیخ نے 10۔ویں ایم ایس بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کے، اسکول اور خاندان کا نام روشن کیا۔ سعدیہ نے مولانا عبدالرزاق اینگلو اردو ہائی اسکول، جلگاؤں میں انگلش میڈیم سے تعلیم حاصل کی، نے 87.80% نمبرات حاصل کیے اور اسکول میں دوسرے نمبر پر رہی۔
کل 500 میں سے 439 نمبرات حاصل کۓ ہیڈ ماسٹر،اساتذہ کرام اور اسکول انتظامیہ کے اراکین نے ان کی کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کی۔ تعلیمی نقطہ نظر سے پسماندہ سمجھے جانے والے علاقے تانبہ پور کی سعدیہ کی انگلش میڈیم میں کامیابی متاثر کن اور متجسس ہے۔