آج یکم مئی 2025۔۔جہاں یوم مزدور منایا جاتا ہے وہیں یوم مہاراشٹر بھی منایا جاتا ہے۔اسی دن بچوں کو سال بھر کی محنت کا رزلٹ بھی دیا جاتا ہے۔۔اس موقع پر اساتذہ کرام کی جانب سے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کچھ نا کچھ انعام دیا جاتا ہے ۔۔
ہم نے سوچا کہ یہ کتابوں کی آخری صدی ثابت نا ہو اسی لیے ہم نے اپنی کلاس کے ٹاپ ٹین بچوں کو اس چھٹی میں کتاب پڑھنے کا شوق بچّوں میں پیدا ہوا یہ سوچ کر انہیں حکایات پر مبنی چند کتابیں بطور تحفہ عنایت کی اس امید کے ساتھ کہ بچوں کے ساتھ ساتھ گھر کے دیگر افراد بھی مستفیض ہو سکیں۔۔۔۔
ویسے ہم سال بھر بچوں کو کہانیوں کی کتابیں پڑھنے کلاس میں دیتے اور لیتے رہیں ۔۔یہ جماعت دوم کے بچے ہیں ۔۔۔۔اور شیخ امام پرائمری اسکول مالیگاؤں ضلع ناسک میں زیر تعلیم ہیں ۔۔