مالیگاؤں( پریس ریلیز) شہر مالیگاؤں کے جنوبی علاقے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر مسلمان بچیوں کے دینی و تربیت کا معقول انتظام کرنا ہم سب کی دینی و ایمانی ذمہ داری ہے ۔
تا کہ آنے والی نسل بے راہ روی دیگر باطل افکار و خیالات سے محفوظ رہ سکے اور جبکہ نسل نو ارتداد کا شکار ہو رہی ہے۔ تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم نو نہالان ملت خصوصا بچیوں کی تعلیم و تربیت کے طرف خصوصی توجہ دیں۔
انہی فکروں کوسامنے رکھتے ہوئے مدرسہ ہاجرہ مشتاق کے تعمیری کام کاسلسلہ شروع کیاگیا۔جس کے گراؤنڈ فلور کا تعمیر ی کام الحمدللہ پہیہ لیول تک ہو چکا ہے۔
اپ سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس تعاون میں حصہ لے کر ثواب دارین کے مستحق بنئیے۔
لڑکیوں کا مدرسہ ہاجرہ حاجی مشتاق متصل مسجد آصفہ
ابراہیم ما لده شیوار مالیگاؤں

ایک ٹکٹ کا ہدیہ صرف 100 روپئے ہے۔
ذائقہ دار کھچڑا کا نظم کیا گیا ہے۔
صرف پارسل کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
آپ سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس طعام تعاون میں حصہ لے کر ثواب در این کے مستحق بنئیں ۔
تاریخ 24 مئی 2025 بروز سیچر انصار جماعت خانہ مالیگاؤں
وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
رابطہ۔ذمہ دران
مظہر انور حاجی مشتاق احمد 9270720756
محمد شاہد محمد اسحاق بہادر 9270000073
حافظ مختار احمد جمالی
(امام مسجد عبداللہ بن مسعود)
8149114446
خورشید احمد محمد عمر 9209989775
