جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)حال ہی میں مہاراشٹر اسٹیٹ ایکزامینیشن بورڈ کے ایس ایس سی امتحانات نتائج کا اعلان ہوا ان میں بال موہن مراٹھی ہائی اسکول چوپڑا کے ہونہار طالب علم ایان فیروز منیار نے ٩٢.٤٠ فیصد نمبرات لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی.
اس کامیابی پر انہیں رشتہ داران والدین اساتذہ کرام نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کی کامیابی کے لیے بھی دعاؤں سے نوازہ ۔