جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) ہم وقف بچانے نکلے ہیں: آئیے ہمارے ساتھ چلیں! وقف قانون جو ہمارے مذہب اور آئین کے خلاف ہے، اس قانون کی مخالفت میں ہم جلگاؤں شہر کی خالص خواتین کی جانب سے احتجاجی انسانی زنجیر کا پروگرام منعقد کر رہی ہیں۔ بروز اتوار، 1 جون، شام 4 سے 5 بجے کے درمیان، شیواجی نگر پُل (ریلوے اسٹیشن کے پچھلے حصے سے لے کر پُل پر سے ٹاور چوک کے پُل تک) جَلگاؤں شہر کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اس میں ضرور شامل ہو کر اپنا احتجاج درج کریں۔ تحفّظِ اوقاف کمیٹی، جَلگاؤں (مفتی خالد، مفتی رمیز، مفتی ابُوذر، مولانا رحیم پٹیل، مولانا قاسم ندوی، مولانا توفیق شاہ، مولانا حمید، مولانا وسیم پٹیل، مولانا عمر ندوی۔ (کوآرڈینیٹر: فاروق شیخ)