
جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) دھار شریف املنیر ضلع جلگاؤں میں 1 جولائی بروز منگل با مطابق 5 محرم الحرام کو حسب روایت عرس شریف منعقد ہو رہا ہے۔
جس میں ہزاروں کی تعداد میں زائرین بلا تفریق مذہب شرکت فرماتے ہیں۔
بہت سارے لوگ بذریعہ ریلوے تشریف فرماتے ہیں۔ تو ان عاشقین حضرت سے التماس ہے کہ املنیر ریلوے اسٹیشن یا بھورٹیک اسٹیشن پر ہی منظور شدہ جگہ ہی اترنے کی کوشش کریں ۔
درمیان میں کہیں ریلوے چین پلینگ نہ کریں۔ نہ کہیں غیر منظور شدہ مقام پر،غلط جگہ ریلوے روکنے کی حرکت کریں۔
احتیاطی تدابیر برتیں نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
اگر درمیان میں چین پلینگ ہوتی ہے غلط جگہ ریلوے روکنے کی حرکت ہوئی۔ تو سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ سے متعلق ہدایت محکمہ ریلوے اور محکمہ پولیس نے درگاہ ٹرسٹ کو ہدایات جاری کۓ ہیں۔اس سے متعلق اطلاعات ٹرسٹیان حضرت سید عبدالرزاق شاہ بابا قادری دھار شریف تعلقہ املنیر ضلع جلگاؤں نے کی ہے۔
ہم عقیدت سے آستانہ پر حاضری دینے جارہے ہیں ہم خود کوشش کریں کہ ہم اپنی ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے دیں۔
اس بات کا خاص خیال رکھتے ہوئے عرس مبارک میں تشریف
لائیں۔
*। उर्स मुबारक*
*सैयद अब्दुल रज्जाक शाह कादरी बाबा*
धार शरीफ तालुका अमलनेर जिला जलगांव
उनके उर्स शरीफ का मोहर्रम पांच अंग्रेजी तारीख 1.7.2025 बरोज मंगल हर साल के मुताबिक मनाया जाएगा
तमामी जियारत करने वाले भाइयों बहनों से गुजारिश की जाती है कि अगर आप ट्रेन रेलवे से आ रहा है तो अमलनेर स्टेशन या भोरटेक स्टेशन पर ही उतरे रास्ते में चेन पुलिंग ना करें पुलिस स्टेशन (प्रशासन) की तरफ से ट्रस्टों को लेटर दिए गया है जिसमें लिखा है चेन पुलिंग करने वालों पर कानूनी कार्रवाई की जाएगी
इसलिए कोई भी भाई-बहन कानून हाथ में ना ले
सै. अब्दुल रज्जाक शाह बाबा ट्रस्ट
धार शरीफ तालुका अमलनेर जिला जलगांव