نیشنل اردو اینڈسیمی انگلش پراٸمری اسکول میں سرپرست اساتذہ مشترکہ میٹنگ کامیابی سے ہمکنار نٸے عزاٸم کے ساتھ نٸے تعلیمی سال کی شروعات
جون 30, 2025
0
محمدیوسف پاپاسر نے یونیفارم ، وقت کی پابندی ، ساتھ ہی ساتھ بچوں کےادھارکارڈ و جنم داخلہ کے متعلق معلومات دی۔
Tags