جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی مدد اور تعاون سے آج 12 مُسلم جوان با عزت بری
Author -
personحاجی شاھد انجم
جولائی 30, 2025
0
share
جلگاؤں (پریس ریلیز) جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی مدد اور تعاون سے آج 12 مُسلم جوان با عزت بری ہوۓ ہیں ، ھمارے جلگاؤں کے آصف بشیر خان جنکو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی آج وہ بھی بری ہوۓ ہیں،
اِس خوشی میں ھم نے جمعیت علماء ضلع جلگاؤں کے صدر اور مہاراشٹر کے نائب صدر مفتی محمد ہارون ندوی کے گھر جاکر اُن کا مٹھائی کھلا کر اور گُلدستہ دےکر استقبال کیا ....