بَــروز اتوار، بتاریخ 03/08/202*
یہ خبر انتہائى رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ *اقصٰی کالونی* کی مشہور و معروف شخصیت و مہاتما گاندھی ودیہ مندر کے سابق پروفیسر
عبدالحمید انصاری سر
انتقال فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں،
ان کے درجات کو بُلند فرمائے ،
قبر کے سوال و جواب کو آسان فرمائے ،
سَیّات کو حَسنات سے مُبَدّل فرمائے ،
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے،