الحمدللہ اہلیان شہرکو یہ اطلاع دیتےہوئےبڑی مسرت ہورہی ہےکہ مورخہ 4/اگست2025ءبروز پیر کومسجد حجن صغری سردار (حاجی گلاب پارک ثنااینکلیو کے پاس٬مالیگاؤں)کی افتتاحی تقریب منعقدہوگی ان شاءﷲ!
مغرب کی پہلی اذان قاری محمد شہزاد کفلتوی صاحب دیں گے۔ نماز مغرب کی امامت شیخ طریقت حضرت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی مدظلہ العالی صاحب (سجادہ نشین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں)
فرمائیں گے۔ اور بعد نمازمغرب حضرت والاکا خصوصی خطاب ہوگا ان شاءﷲ۔ برادران اسلام سےگزارش ہےکہ مسجد کےافتتاح کےبابرکت موقع پرضرورتشریف لائیں۔ الداعیان: حاجی شیخ عبدالعزیز حاجی شیخ گلاب و حاجی شیخ عبدالرحیم حاجی شیخ گلاب