جشن یوم آزادی کے موقع پر القادریہ مدرسہ کے طلباء کی ریلی
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 15, 2025
0
share
جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) شہر کے تانبہ پورہ علاقہ میں واقع القادریہ عربی مدرسہ میں ٧٩ ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر اشرف رضا قادری ناظم اعلیٰ کی زیر قیادت گشت نکالی گئی۔ اس موقع پر معصومین کے ہاتھوں میں قومی پرچم اور زبان پر حب الوطنی کے نعرے تھے دل جذبہ محبت سے سرشار تھے۔ صدر خلیل شیخ سماجی کارکن شیخ جمیل، بشیر شیخ، اسماعیل خان عرفان بھائی کی موجودگی اور حوصلہ افزائی قابل ذکر رہی ۔