الحمد للّٰہ! دعوت اسلامی انڈیا سماجی و فلاحی شعبے جی این آر ایف کی جانب سے 1500 سالہ جشنِ میلادالنبی ﷺ کے حسین موقع پر فری میڈیسن، ایمبولینس فری، فری او․پی․ڈی و فری میڈیکل کیمپ سروسز کا انعقاد فیضانِ مدینہ طبی مرکز (مرکز دعوتِ اسلامی، ورلی روڈ، مالیگاؤں) بروز بدھ،3 ستمبر 2015 صبح ساڑھے دس بجےسے رات عشاء تک فری میڈیکل کیمپ کا سلسلہ ھوگا لہذا اس سے استفادہ فرمائیں معاونت :آمنہ ٹرسٹ مالیگاؤں