جہیز مکتی ابھیان کی ہندوستان پد یاترا کی کڑی کے طور پر شہر مالیگاؤں میں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان جہیز کی تباہ کاریاں
Author -
personحاجی شاھد انجم
دسمبر 17, 2025
0
share
بوقت 17 دسمبر بروز بدھ بعد نماز عشاء فوراً پتہ: مسجد و مدرسہ حضرت عکرمہ،( شہید عبدالحمید کسمبا روڈ) مالیگاؤں زیر صدارت : شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم( سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ) مقرر خصوصی : حضرت مولانا نصراللہ خاں رحمانی صاحب( صدر جہیز مکت ابھیان) جناب جاوید امان صاحب( نائب صدر جہیز مکت ابھیان ) نوٹ : مسجد حضرت عکرمہ میں نماز عشاء کا وقت ۸ بجے ہے شہر مالیگاؤں کے غیور مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اس عظیم الشان اجلاس عام میں ضرور شرکت کریں زیر اہتمام : گلشن عکرمہ فاؤنڈیشن،مالیگاؤں