12 ویں امتحان کے ہال ٹکٹ 12 جنوری سے آن لائن دستیاب
Author -
personحاجی شاھد انجم
جنوری 10, 2026
0
share
:ممبئی
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن سے منسلک تمام ہائر سیکنڈری اسکولوں اور جونیئر کالجوں میں فروری تا مارچ 2026 کے دوران منعقد ہونے والے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ ( کلاس (12) کے امتحان کے ایڈمٹ کارڈ (ہال ٹکٹ ) 12 جنوری سے آن لائن دستیاب کیے جائیں گے۔
تمام زونل بورڈ کے طلباء کے ہال ٹکٹ ریاستی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ
پر لنگ کر کے بال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ ہال ٹکٹ کی کاپی لینے اور طلباء کو دینے کی ذمہ داری متعلقہ ہائیر سیکنڈری اسکولوں اور جونیر کالجوں پر ہوگی۔ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اس کے لیے طلبہ سے کوئی اضافی فیس نہیں لی جائے گی۔