(پریس ریلیز) شہر عزیز مالیگاؤں میں ربانی فیمیلی کی علمی ادبی سماجی، طبی و فلاحی شش پہلوی ہمہ جہت خدمات اظہر من الشمس ہیں-
رفا ہیلتھ کیئر کے افتتاحی پروگرام میں عمران جمیل سر ، ڈاکٹر افتخار احمد صاحب، عبد العزیز مقادم صاحب کے تاثرات، ڈاکٹر سعید احمد فارانی صاحب کا صدارتی خطاب، مفتی شارق صاحب کی دعا و افتتاح*
ضرور ملاحظہ فرمائیں
ضرور ملاحظہ فرمائیں



