شیخ زید احمد عتیق احمد بنے وائرل نیوز لائیو کے جلگاؤں نمائندہ
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 11, 2026
0
share
آج الحمدللہ مفتی محمد ہارون صاحب ندوی کے ہاتھوں سے مجھے Viral News Live کا صحافتی کارڈ دے کر صحافت کی اجازت ملی، ان شاء اللہ میں پوری ایمانداری اور صحافت کی ذ مہ داری کو نبھاؤں گا اور لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ صحافت کے ذریعے سماج اور ملک کی خدمت کروں گا۔ آپ لوگ اپنے علاقے کی ہر خبر مجھ سے شیئر کیجئے، میں اپنے پیپر اور چینل کے ذریعے آپ کی خبر عوام تک، حکومت اور ڈپارٹمنٹ تک پہنچانے کی پوری کوشش کروں گا۔ شیخ زید احمد عتیق احمد رپورٹر Viral News Live 8007154514