مالیگاؤں:حج کے فوراً بعد سفر عمرہ کے لیے روانہ ہونے والے عازمین کی تربیت و رہنمائی کی غرض سے عمره تربيتي كلاس
مورخه : 4 جون 2026بروز جمعرات بعد نماز عشاء فوراً مسجد قصاب باژه (محمد علی روڈ مالیگاؤں) میں مشہور و معروف عالم دین مفتى محمد عامر ياسين ملى صاحب امام و خطیب (مسجد يحيى زبير) تربیتی کلاس میں مندرجہ ذیل امور بیان فرمائیں گے. سفر عمره کی تیاری عبادت عمرہ کی ادائیگی کا مسنون طريقه مدينہ منوره کی زیارت کے آداب اخیر میں مقدس سفر پر پہنچنے کی تمنا رکھنے والے سامعین اپنے سوالات ایک پرچی پر لکھ کر پہنچائیں۔جوابات بھی دینے جائیں گے۔ لهذا جو حضرات مرد و خواتين سفر عمره پر روانہ ہونے والے ہیں ان سے گزارش ہے اس تربیتی کلاس میں ضرور شرکت فرمائیں۔
حواتین اسلام کے لیے نشست کا معقول نظم رہے گا۔ نوث مسجد قصاب باڑہ میں عشاء کی جماعت نو بجے ہوگی۔ الداعيان ذمہ داران قصاب باڑہ مسجد (محمد علی روڈ مالیگاؤں)