مسجد حجن نجمہ موتی تالاب میں درس قرآن کی افتتاحی مجلس
جون 07, 2026
0
مالیگاؤں (پریس ریلیز) تقوی جویلرس کے سامنے موتی تالاب گلی نمبر 5 میں واقع مسجد حجن نجمہ میں ہر پیر کو عشاء بعد مسجد کے امام مفتی نعیم الرحمن کفلیتوی ملی درس قرآن دیں گے
اسی مناسبت سے 8 جون بروز پیر عشاء بعد افتتاحی مجلس منعقد ہوگی جس کے مقرر خصوصی دارالقضاء معہد ملت مالیگاؤں کے قاضئ شریعت حضرت مولانا
تمام ہی برادران اسلام خصوصاً اہلِ محلہ سے اس اہم اور بامقصد پروگرام میں شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
Tags


