مالیگاؤں. مورخہ 5 جون 2026ء بروز جمعہ صوبہ گجرات کے جید عالم دین متبع سنت شیخ الطریقت عاشق رسول حضرت مولانا قاری احمد علی صاحب فلاحی دامت برکاتہم مالیگاؤں تشریف لا رہے ہیں حضرت والا کی آمد پر مندرجہ ذیل پروگرام ترتیب دیا گیا ہے
نماز جمعہ سے قبل خطاب خطبہ و نماز جامع مسجد گڑ بازار مالیگاؤں بروز جمعہ بعد نماز عشاء فورا حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوگا مستورات کے لیے جنازہ ہال میں انتظام رہے گا فقط والسلام ادارہ فیض فقیر مالیگاؤں