مسجد و مدرسہ صدیقہ کے لیے طعام تعاون پروگرام کا اعلان
Author -
personحاجی شاھد انجم
جون 22, 2026
0
share
املنیر، ضلع جلگاؤں پریس ریلیز املنیر شہر میں بچوں اور بچیوں کے لیے دینی تعلیم کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے مسجد و مدرسہ صدیقہ اسلام پورہ کے ذمہ داروں نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
مدرسہ کے لیے 2000 اسکوائر فٹ جگہ حاصل کر لی گئی ہے۔ اب اس کی مکمل تعمیر کا کام باقی ہے تاکہ:
1. ہمارے بھائی سکون سے مسجد میں نماز ادا کر سکیں
2. بچوں اور بچیوں کو قرآن و حدیث کی صحیح تعلیم دی جا سکے
3. آنے والی نسل کو غلط ۔خیالات سے بچایا جا سکے
اس مقصد کے لیے طعام تعاون پروگرام رکھا گیا ہے۔
پروگرام کی تفصیل:
تاریخ: 11 محرم الحرام 1448
ھ
وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 4 بجے تک
مقام:۔ مولانا عبد الحمید نعمانی گارڈن، رسول پورہ، مالیگاؤں
ٹکٹ:۔100 روپے فی پارسل
اہم بات: صرف پارسل کی سہولت ہوگی۔
کھانا وہیں بیٹھ کر کھانے کا انتظام نہیں ہے
خصوصی ڈش: سفیان استاد "پانی والے" کے ہاتھوں کا مشہور ایرانی پلاؤ کا نظم رہے گا۔
رابطہ کے لیے: 1. مولانا مفتی محمد حسنین محفوظ رحمانی، قاضی شہر:
8329222904
2. مولانا عبد القیوم قاسمی، صدر جمعیت علماء ضلع ناسک: 9823713864
3.سفیان (ایم آر)
9273750150
4.مولانا حامد انوری
8668501174
5.عمر فاروق (الخدمت)
9763780950
6.محمد رئیس عبد الرحیم شیخ
8793279547
املنیر
آپ سب سے تعاون کی گزارش ہے۔
اس پوسٹ کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ