ناندورہ ،جماعت اسلامی ہند "ہر ووٹر کا حق، ہر نام درج"
جون 29, 2026
0
اس مختصر مگر اہم نشست میں شہر کے متعدد معزز حضرات نے شرکت کی، جن میں مرکز مسجد کے صدر نواب ضیاء اللہ خان صاحب، رضا مسجد کے صدر محمد مبین صاحب و امام حفیظ صاحب، مدرسہ اصحابِ صفہ و مریم انگلش اسکول کے روحِ رواں مولوی عنایت اللہ خان صاحب، غوثیہ مسجد کے صدر عظیم خان صاحب وامام و خطیب مولوی سلیمان صاحب ،الفلاح مسجد کے صدر کلیم خان صاحب، چھوٹا ناندورہ مسجد کے امام مولوی غفران صاحب اور صدر محمد ذاکر جمعدار صاحب، نیز اقبال ماسٹر صاحب، جامع مسجد کے امام و خطیب حافظ فیض صاحب، قریش نگر کے امام و خطیب مولوی اقبال صاحب، شاہین مسجد کے امام و خطیب مولوی انیس احمد صاحب، صدیقیہ مسجد کے صدر الحاج منیر صاحب و حافظ شریف صاحب، نور محمد مسجد کے صدر محمد عبداللہ صاحب، اور مدینہ مسجد کے صدر الحاج خلیل صاحب و حافظ شہزاد صاحب قابلِ ذکر ہیں۔
Tags



