مالیگاؤں,7 سالہ محمد احتشام سانحہ کیس آج چوتھا دن قلعہ تیراک گروپ کا جنگی پیمانے پر سرچ آپریشن جاری
Author -
personحاجی شاھد انجم
جولائی 29, 2026
0
share
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیئے
اوپر لنک کو کلک کریں
مالیگاؤں کارپوریشن سے اہم مطالبہ
گرنا ندی میں ہر سال پیش آنے والے افسوسناک حادثات اور بہہ جانے والے افراد کی بروقت تلاش و امداد کے پیشِ نظر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن سے پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر ریسکیو کے لیے لائف جیکٹس، ریسکیو بوٹس اور تربیت یافتہ عملے کا مستقل انتظام کیا جائے۔
مستقبل میں اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئے تو فوری کارروائی کے ذریعے قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔ انسانی جانوں کا تحفظ ہر ادارے کی اولین ذمہ داری ہے، اس لیے اس مطالبے پر جلد از جلد عمل درآمد کیا جائے۔