امراؤتی ، AIITA کی تعلیمی نشست کامیابی سے منعقد، اساتذہ کے کردار پر زور
جولائی 15, 2026
0
جس میں مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی۔ پروگرام کا مقصد AIITA کا تعارف کرانا، اساتذہ کے منصب و ذمہ داریوں کو اجاگر کرنا اور نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کے لیے اساتذہ میں احساسِ ذمہ داری کو مضبوط کرنا تھا۔
Tags



