عبدالواحد بھائی گلستاں ڈیری والے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اکتوبر 25, 2026
0
share
24 اکتوبر بروز سنیچر مالیگاؤں۔یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ھزار کھولی مہاڈا پلاٹ گول گارڈن کے سامنے محمد بشیر ننکا پہلوان کے پوتے مولانا الطاف احمد ملٔی کے لڑکے حافظ افتخار احمد اورعبدالباسط (گلستاں ڈیری والے) کے چھوٹے بھائی حفظ الرحمن اور مطیع الرحُمٰن کے والد عبدالواحد بھائی گلستاں ڈیری والے کا انتقال ہوگیا إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ جنازہ رات میں دو بجے امین عشرت جنازہ ھال لے جایا جائیگا