مالیگاؤں۔ گزشتہ روز ممبئی حج ہاؤس میں پترکار وکاس فاونڈیشن کی جانب سے صُوبہ مہاراشٹر کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دینے والی 13اہم شخصیات جنہوں نے اپنے آپ کو خدمت خلق کےلۓ وقف کیا ہے۔ ان کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ہمارے مالیگاوں شھر سے بھی خدمت خلق کا جذبہ رکھنے والے شفیق اینٹی کرپشن صاحب کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ہم شفیق اینٹی کرپشن صاحب کو ایوارڈ ملنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔اور مبارکباد پیش کرتےہوئے دعاگو ہے کہ آپ ایسے ہی خدمت خلق کرتے رہیں۔ اور عروج و ترقی کی منزلیں طے کرتے رہیں۔آمین
حرا گروپ
طیبہ ایجوکیشنل سوسائٹی
ادارہ سیّدالشہدہ
نوجوانانِ سلیم نگر
نوجوانانِ اورنگزیب نگر