پربھنی (سید یوسف) علاقہ مرہٹواڑہ و مالیگاؤں کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا جمیل احمد قاسمی مالیگاؤنوی کے ہاتھوں پربھنی شہر کے وارڈ نمبر 11 میں حاجی حمید کالونی میں مدرسہ کلیتہ الطاہرات دینی مدرسہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔
درگاہ روڈ علاقہ میں مولانا جمیل احمد قاسمی مالیگاؤنوی کے ہاتھوں دینی مدرسہ کا افتتاح۔
اگست 14, 2021
0