کورونا ویکسین لگوانا چاہئے یا نہیں؟ ، کیا کہا مفتی اسماعیل قاسمی صاحب نے
Author -
personحاجی شاھد انجم
نومبر 24, 2021
0
share
کورونا ویکسین لگوانا چاہئے یا پھر نہیں اس سوال پر شہر کی عوام بے چین نظر آرہی ہے یہی سوال جامع مسجد میں ہونے والےہفتہ واری درس قرآن میں مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے پوچھا گیا جس پر مفتی صاحب نے کیا کہا ذیل کی ویڈیو میں سماعت کریں۔