مالیگاؤں: سوئیس اسکول میں دسویں کلاس میں زیر تعلیم تنزیل احمد مجیب احمد 27 دسمبر 2021 بروز منگل کی رات ۹ بجے سے نہ معلوم جگہ پہنچ گیا ہے۔اہل خانہ کافی پریشانی میں مبتلا ہیں۔اس بچے کو تلاش کرنے میں ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔آپ سے درخواست ہے۔
اس بچے کو اس کے گھر پہنچانے میں مدد کریں۔تنزیل احمد مسلم نگر بی گلی نمبر 4 کا ساکن ہے۔اس بچے کے متعلق اگر آپ کو کوئی معلومات ہو تو عبداللہ بک ڈپو نزد سلیمانی مسجد مالیگاؤں پر رابطہ قائم کرنے کی زحمت کریں۔
نوٹ ۔اس پوسٹ کو آپ ضرور سینڈ کریں۔
الحَمدُ للہ تنزیل احمد اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔تعاون کرنے والوں کا شکریہ