مسلم پرسنل بورڈکی آسان ومسنون نکاح کی تحریک۔نبی علیہ السلام کاارشادگرامی ہےجس نکاح میں کم خرچ ہوگاآسانی سےہوگا۔اس نکاح میں برکت ہوگی۔ آج کےماحول میں نکاح دووجہ سےمہنگاہوگیا۔ایک لڑکی والوں کےیہاں دعوت طعام کااہتمام دوسرےجہیزکی رسم۔
الحمداللہ 19فروری2022ءسنیچرنمازظہرسےقبل عمربن خطاب مسجدمیں شہرکےنامی گرامی صنعت کارالحاج دولت سیٹھ کے پسر زادےکامران اللہ ابن حشمت اللہ للو سیٹھ کانکاح سارہ بنت عرفان سےسنت کےمطابق بغیرجہیز وبارات کےسنت کےمطابق ہواالخدمت خواتین گروپ اورمولاناغلام محمدوستانوی لائبریری مالیگاؤں 
کی جانب سےدونوں کوبہت بہت مبارکباداوردعائیں۔
 اللہ پاک اس جوڑےکوخوش گوار ازدواجی زندگی نصیب فرماے۔
ملت کےنوجوانوں کواس طرح سنت کےمطابق نکاح کرنے کےتوفیق عطافرماے.
بغیر جہیز کا نکاح کرنے کے لیئے رابطہ قائم کریں۔ قاری حفیظ الرحمن شمسی مالیگاؤں9326083351