( 7 ۔ مارچ 2022ء بروز پیر )
مالیگاؤں: یہ خبر بڑے دُکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محلّہ رونق آباد گلی نمبر1 میں جناب فیاض سر کے والد میونسپل اردو اسکول نمبر 67 کے ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹرنیک سیرت و نیک صفت شخصیت
"حاجی نیازالدین "المعروف مُلّا جناب
دارِفانی سے اللہ کی جوارِ رحمت میں کوچ کرگئے.
اِنَّا لِلہ وَ اِنَّا اِلیہ رَاجِعُوْن
اللہ رب العزت مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے و سیات کو حسنات سے مبدل فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
شریکان غم: صدر و اراکین رونق گروپ ،سید عبدالرحیم،رفیق مستری،عبدالعزیز شا ہ،و اہلیان محلہ رونق آباد مالیگاؤں