سونے کی قیمت 54 ہزار پار کر گئی
مارچ 10, 2022
0
حیدرآباد:(اُردو لیکس) ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچگئیں۔ قومی دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں دس گرام سونےکی قیمت 54 ہزار پار کر گئی۔دہلی میں سونے کی قیمت 427روپئے اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہی سونےکی قیمت 54 ہزار 377 تک پہنچ گئی، ممبئی میں یہ قیمت 54ہزار 283، کولکتہ میں 54 ہزار 700 روپئے اور چینئی میں 54 ہزار 770ہوگئی۔ اسی طرح چاندی کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔
Tags