ملک میں جہیز کےسبب سے روزانہ 23لڑکیاں عورتیں جلتی مرتی اورخودکشی کرتی ہیں (اخبارہندوستان مارچ 2021ء)یہی وجہ ہیکہ ملک کاقانون سخت بن رہاہے غیرمسلم جہیزکوختم کرنےکی تحریک چلارہے ہیں۔ الحمدللّہ 5.6.2022 جون بروز اتوارمسجدباغ فردوس بعدنمازعصرمحمدرمضان ابن عبدالاحد کےفرزند حافظ محمدرضوان عکرمی کانکاح ماریہ صدف بنت کمال احمد سےسنت کے مطابق بغیرجہیزکےانجام پایا۔
اس موقع پرحفاظ علماء کرام نے مبارکباداور دُعائیں دی۔ مولاناغلام محمد وستانوی لائبریری اورالخدمت خواتین گروپ کی جانب سے بہت بہت مبارکباداور دعائیں۔ اللہ اس جوڑے کوخوشی بھری زندگی نصیب فرماے۔100شہیدوں کاثواب عطافرماے ۔
قاری حفیظ الرحمٰن شمسی مالیگاؤں 9326083351