محترم الحاج ماسٹر منور شیخ گلاب صاحب کی
انگریزی اردو قواعد کا علم رکھنے والوں کے لئے قرآن فہمی کے لئے ایک ایسی کتاب مرتب کی جس کے ذریعے عربی قواعد انگریزی گرامر کی روشنی میں سمجھنے میں آسانی ہو،
مسلسل آٹھ سال کے عرصہ میں زبردست کاوش
تیسیر قواعد القرآن حصہ اول اور تیسیر لغات القرآن حصہ دوم
پُر وقار علمی قرآنی عرفانی تقریب سعید
https://youtu.be/XvVQbOsIAT8?si=UWx06vMtgBFTXaey
ایل ایم سردار اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج دیو پور دھولیہ
قرآن شریف کو ترجمے کے ساتھ سمجھنے کے لئے بہترین کتاب" تیسرُ قواعِدِالقرآن" اور "تیسرُلُغتِ القرآن" کی "رسم اجراء اور تہنیتی تقریب"کا انعقاد
ضرور ملاحظہ فرمائیں



