پریس ریلیز
اپنی منفرد خصوصیات کے ساتھ، انوکھے انداز میں، عظیم الشان سطح پر، علم و ادب کی سرزمین شہر خجستہ بنیاد اورنگ آباد میں منعقد ہونے جارہا ہے۔۔
تاریخ 15 تا 21 دسمبر 2023 عام وخاص میدان اورنگ آباد
خصوصیات
ملک بھر سے 50 سے زائد پبلشرز کی آمد
70 سے زائد مصنفین کی "مصنف سے ملیے" پروگرام میں شرکت
فقہ و اسلامیات پر سینکڑوں کتابیں
علم و ادب پر کتابوں کے ذخائر
تاریخ وعمرانیات پر کتابوں کے مجموعے
بچوں کے لیے کتابوں کے گلستان
طب و صحت پر معلوماتی کتابیں
کھیل کود پر ہمہ جہت کتابوں کے انبار
گھریلوں پکوانوں میں کتابوں سے ذائقے
اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔۔
*ئیے اپنے ماضی کے اثاثے کو حال کا سرمایہ بنا کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔۔



