مالیگاؤں ۔ وطن عزیز کی تحریک آزادی میں کالا پانی جیل کی اہمیت اور فصیل بیان کرنے والی کتاب مع اہم دستاویز کا پہلا ایڈیشن محبان اردو نے کافی پسند کیا۔۔۔محبان اردو کی پسندیدگی کو مدنظر رکھتے ہوۓ ۔ایک مرتبہ پھر نئے عز م کے ساتھ دوسرے نئے ایڈیشن کا اجراء
مورخہ 26 نومبر 2023ء بروز اتوار بوقت شب 9 بجے مولانا آزادہال، اے ٹی ٹی ہائی اسکول کیمپس مالیگاؤں میں ہو گا۔اس تقریب کی صدارت
محترم جناب مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحبِ
قاضی شریعت دارالقضاء مالیگاؤں نبھائیں کے ۔
رونمائی سرورق بدست
محترم جناب احمد ایوبی صاحب (پرنسپل جمہور ہائی اسکول جونیر کالج)
اجراء بدست مہمان خصوصی
محترم جناب هاشمی سید شعیب صاحبِ ممبئی
ایگزیکیٹو آفیسر مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ایکڈمی )
نظامت : محترم جناب رضوان ربانی سر
مهمانان عظام
محترم جناب ڈاکٹر اشفاق عمر صاحب
محترم جناب ڈاکٹر شہروز خاور صاحب
محترم جناب ڈاکٹر آصف فیضی صاحب
محترم جناب محمد یاسین اعظمی صاحب
محترم جناب خلیل عباس صاحب
محترم جناب مولانا زبیر احمد ملی صاحب
محترم جناب برکتی محمد مصطفی صاحب
محترم جناب مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب
محترم جناب انصاری جاوید احمد صاحب ( آ کاش وانی جلگاؤں )
محترم جناب حاجی عقیل احمد صاحب
محترم جناب امتیاز قیصر صاحب
محترم جناب عمران جمیل صاحب ( IJ ایکڈمي )
ایڈیٹر روزنامه، ایڈیٹر نشاط نیوز
ایڈیٹر تر جمان اردو، ایڈیٹر محاذ ویکلی ،ایڈیٹر معیار زندگی،اور
صدر و اراکین کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں | لمراء ایجوکیشنل سول اینڈ ویلفیئر سوسائٹی | MIC گروپ مولانا کمپاؤنڈ
آپ سے درخواست ہے ۔اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں ۔
اس پوسٹ کو سوشل میڈیا اور واٹس گروپ پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ



