مالیگاؤں ,(پریس ریلز) اہلیان شہر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی ذکر و سلوک کا سالانہ اجتماع مورخہ 2 مارچ 2024ء بروز سنیچر کو منعقد ہورہا ہے۔ مسجد حاجی عبدالرؤف (اقراء نگر) میں عصر سے عشآء منعقد ہونے والے اس سالانہ اجتماع کی سرپرستی شیخ طریقت حضرت مولانا افتخار سالک قاسمی صاحب دامت برکاتہم فرما رہے ہیں۔ اس سالانہ اجتماع میں مختلف علماء کرام اور مشائخ عظام کے اصلاحی بیانات ہوں گے انشآءاللہ۔ طعام ٹکٹ(-/50-₹) درج ذیل علاقوں کے ذمہ داران سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
(1) آزاد نگر = عبدالکریم بھائی، حاجی جاوید اقبال، صابر بھائی سائیکل والے
(2) محوی نگر = بچئی مسجد گروپ
(3) سلامت آباد = حافظ فیضان ملک
(4) ہزار کھولی و نور باغ = اکرم بھائی، ذاکر حسین
(5) گولڈن نگر و اطراف = شعبان بھائی اور آصف بھائی
(6) نیاپورہ= ابوزر مدنی، عبید مدنی
(7) اسلامپورہ = عطاءالرحمن بھائی
(8) حسن پورہ = سعید بھائی، آصف بھائی
(9) بیلباغ و خوشامد پورہ = عمران بھائی وائرمین اور عادل ناگپوری
(10) نیااسلامپورہ = حافظ الیاس
(11) گلشن مالک = عبدالرحیم بھائی
(12) مدنی نگر = رفیق بھائی
(13) رونق آباد = محمد علی بھائی
۔۔مزید معلومات کے لیے رابطہ۔۔
مفتی امتیاز فلاحی صاحب 9326359124
منظور بھائی 9326514369
شجاع سر 8087132997