29 ۔ مئی ســ2025ــنــه بروز جمعرات
مالیگاؤں: ہزار کھولی گلی نمبر 1 نہال صاحب کے مکان کے پاس
حاجی نیاز مقادم کے لڑکے
حاجی محمد آزاد بھٹو ٹیلر اور مصطفیٰ کمال چھوٹے کے بھائی ۔۔۔ بلال فٹر کے والد
اخلاق احمد راجو ٹیلر کا انتقــال ہوگیا ہے
جنازہ آج بعد نماز مغرب
عائشہ نگر قبرستان
لے جایا جائے گا۔
دعا کریں اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)