گیارہویں میں ایڈمیشن آن لائن فارم بھرنے کیلئےسٹی جونیئر کالج میں خدمات بلکل فری فری
Author -
personحاجی شاھد انجم
مئی 19, 2025
0
share
مالیگاؤں (پریس ریلیز)جیساکہ آپ سبھی جانتےہے کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ سرکیولر کے مطابق گیارہویں میں ایڈمیشن لینے کیلئے آنلائن درخواست مطلوب ہے ۔اسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے سٹی جونیئر کالج ،میونسپل مراٹھی اسکول(اے۔ٹی۔ٹی ہائی اسکول کے پیچھے) میں گیارہویں میں ایڈمیشن کیلئے آن لائن فارم بلکل فری میں بھرا جاۓگا۔ لہذا تمام سرپرست حضرات اور طلبہ وطالبات بغیر وقت ضائع کرتے ہوئے فورا" رابطہ کریں ۔ بروز پیر 19/5/2025 سے روزآنہ صبح میں 10بجے سے دوپہر 2بجے تک۔ پتہ: آرٹس اینڈ کامرس جونیئر کالج مالیگاؤں ،سٹی۔ (میونسپل مراٹھی اسکول,اے ۔ٹی ۔ٹی ۔ہائی اسکول) ندیم اختر سر 9270179331 خلیل انجم سر 9226215225 شعیب سر 8999187771 قدیر سر 927053246