نہرو سینٹر ممبئی میں " شامِ افسانہ " ایونٹ میں افسانہ " بائیسکوپ " کی بلند خوانی کا شرف عمران جمیل صاحب کوحاصل ہوگا۔
جون 19, 2025
0
پی ڈی ٹرینر،(پرسنالٹی ڈیولپ مینٹ ٹرینر ) ماہر نفسیات، ماہرِ کونسلگ ،مبصر ٹاپ ٹو باٹم گفتگو کرنے والی اور محفل کو دلچسپ رکھنے والی شخصیت محترم المقام عمران جمیل صاحب عروس البلاد "نہرو سینٹر ورلی ممبئی '" شہر عزیز مالیگاؤں سے فکشن کی نمائندگی کر رہے "ادبی کنبہ " و جملہ ادبی ادارے اس موقع پرنیک خواہشات پیش کرتے ہیں موصوف کا افسانہ __"باسکوپ تخلیقی وژن ہے جس میں نفسیاتی، تخلیقی،علامتی، ابہامی، و ڈراک نیس و سینمائی ٹیکنیک اور زبان کا عمدہ اظہاریہ، جو اپنے میعاری' رنگ منچ" سے 21 جون 2025 کو عروس البلاد ورلی نہرو سینٹر ممبئی سے پیش ہو رہا ہے
Tags