مالیگاؤں،SIO کے خطاب عام میں عبد الحفیظ و مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب کا خطاب
Author -
personحاجی شاھد انجم
اکتوبر 27, 2025
0
share
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
مالیگاؤں (پریس ریلیز) آپ تمام کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ طلبہ تنظیم SIO کے کُل ہند صدر عبدالحفیظ صاحب 28 اکتوبر بروز منگل کو مالیگاؤں ایک روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔ اس اہم دورے کی مناسبت سے خطاب عام رکھا گیا ہے۔ اس خطاب عام میں محترم صدر تنظیم SIO عبدالحفیظ صاحب اور مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے۔ بتاریخ: 28 اکتوبر 2025 بروز منگل بوقت: رات 8 بجے تا 10 بجے تک بمقام: اسکس ہال، نزد اے ٹی ٹی ہائی اسکول، مالیگاؤں لہٰذا آپ تمام سے مودبانہ گزارش ہے کہ خود بھی شریک ہوں اور اپنے متعلقین کو بھی شریک کروائیں۔ جزاک اللہ خیراً