مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر مالیگاؤں میں انجینئر عرفان احمد صاحب کے زیرسرپرستی اور ماہرسولار ٹرینر عبداللہ انصاری صاحب کے زیر  تربیت ٹائٹانک بزنس ہب، مالیگاؤں پر مفت 13واں سولار کلاس کا آغاز 10 نومبر  2025، بروز پیر سے ہونے جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اب تک کے تمام بیچ مکمل طور سے مفت رکھے گئے ہیں تاکہ کوئی بھی طالب علم بلاجھجک اس میں حصہ لے سکے۔ جن طلباء نے اپنے فارم ٹائٹانک آفس پرجمع کردئے ہیں ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کا ایڈمیشن ہو گیا ہے وہ دوبارہ فارم نہ بھریں۔ اس بیچ میں جو نئے افراد سیکھنا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد ٹائٹانک بزنس ہب پر، آفس ٹائم میں رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر .مزمل احمد (آفس منیجر)
8999849990
آفس کا وقت:
صبح 11 بجے سے 2 بجے
 شام 6 بجے سے 11 بجے
کلاس کا وقت:
 رات 9 سے 10 بجے تک
آفس اورکلاس کا پتہ:
ٹائٹانک بزنس ہب، نزد امن چوک، مالیگاؤں، ناسک، مہاراشٹر، انڈیا
https://maps.app.goo.gl/2Z37oSYNGEHRLhmu6
