مجلس ابناء قدیم مدرسہ اسلامیہ مالیگاؤں کے زیر اہتمام تربیتی و اصلاحی اور استقبا لیہ مجلس برائے فارغین علماء کرام و حفاظ کرام اور مفتیان کرام نوٹ : اس مجلس میں طویل تدریسی خدمات کی بنیاد پر ایک عالم دین کا اعزازی عمرہ کا اعلان ہو گا۔ نیز اس پروگرام میں حافظ و قاری جلیس الرحمن ملی صاحب کی تحریر کردہ کتاب بنام گلشن خطابت حصہ دوم نیا ایڈیشن کا اجراء ہو گا۔