مالیگاؤں (پریس ریلیز) آج 22 اپریل بروز بدھ بعد نماز عشاء فوراً اردو گھر نزد بڑی مالیگاؤں ہائی اسکول رونق آباد میں ازدواجی جوڑوں اور نوجوانوں کے لیے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوگا ان شاءاللہ
ماشاء اللہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پہلے سے رجسٹریشن کروایا ہے، ایسے تمام افراد سے گزارش ہے کہ مغرب کے بعد ہی تمام کاموں اور ضروریات سے فارغ ہوکر عشاء کے فورا بعد پروگرام میں تشریف لے آئیں۔پروگرام وقت پر شروع کر دیا جائے گا۔(ان شاءاللہ) نوٹ : جو حضرات کسی وجہ سے پہلے سے رجسٹریشن نہ کروا سکے ہوں، وہ بھی تشریف لا سکتے ہیں، ان کا اسی وقت رجسٹریشن کرلیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: مولانا ریحان رئیس ندوی 89837 86455 مولانا عبدالوحید ندوی 8176898555