ہوم
نیوز
مسجد و مدرسہ ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہہ کے لیے "طعام تعاون" پروگرام
مسجد و مدرسہ ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہہ کے لیے "طعام تعاون" پروگرام
Author -
person حاجی شاھد انجم
جون 12, 2026
مالیگاؤں: مسجد و مدرسہ ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہہ کی تعمیراتی قرض کی ادائیگی کے لیے "طعام تعاون" پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کی تفصیلات تاریخ و وقت: 18 جون 2026، بروز جمعرات، صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک- مقام: راجہ لانس، نزد فارمیسی کالج، مالیگاؤں ٹکٹ: 100 روپے فی کس نظم: صرف پارسل کا انتظام ہوگا۔ پس منظر:
مسجد کی بروقت تکمیل کے لیے ذمہ داران نے احباب سے تقریباً 6,00,000 چھ لاکھ روپے قرض لیا تھا۔ اس قرض کی ادائیگی کے لیے یہ تعاونی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ مسجد و مدرسہ کا پتہ سروے نمبر 104/2، پلاٹ نمبر 43، گلشن مجید، مالیگاؤں۔ رابطہ نمبرات: - یعقوب انصاری: 9270304700 - مقصود کرانہ: 9021811890 - شمیم سیٹھ: 8421302953 - انیس سیٹھ: 8329114064 زیر سرپرستی: محمد معروف محمد صدیق، محمد مراد کرانہ والے، محمد عالم سیٹھ اس پیغام کو واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ قرض کی ادائیگی میں آسانی ہو۔
دیگر ایپس سے اشتراک کریں
close