بروز سنیچر 25 جولائی رات میں دس بجے ادارہ نثری ادب مالیگاوں کی237 ویں ماہانہ ادبی نشست... مہمان خصوصی کی حیثیت سے اشفاق عمر صاحب (بال بھارتی) اور رمضان مکی صاحب ( سبکدوش معلم سردار کیمپس) شرکت کریں گے.... نظامت کے فرائض عمران جمیل سر انجام دیں گے..
Author -
personحاجی شاھد انجم
جولائی 24, 2026
0
share
نثری ادب مالیگاؤں کی ماہانہ ادبی نشست نمبر(237) بتاریخ 25 جولائی 2026ء بروز سنیچر کی شب ٹھیک دس ایچ بلڈنگ مرکزی ہال اے ٹی ٹی کیمپس میں منعقد ہوگی..
صدارت کے فرائض احمد ایوبی سر ( سبکدوش پرنسپل جمہور کیمپس ) انجام دیں گے.. قلم کاران میں ڈاکٹر اقبال برکی (ادیب الاطفال) ڈاکٹر مبین نذیر ( اسسٹنٹ پروفیسر سٹی کالج) عزیز اعجاز (معلم و ڈراما نگار) اور ڈاکٹر مختار انصاری صاحبان اپنی تخلیقات پیش کریں گے..تخلیقات پر تنقید و تبصرے کی اجازت ہوگی.. مہمان خصوصی کی حیثیت سے اشفاق عمر صاحب (بال بھارتی) اور رمضان مکی صاحب ( سبکدوش معلم سردار کیمپس) شرکت کریں گے.... نظامت کے فرائض عمران جمیل سر انجام دیں گے.. اردو زبان و ادب سے محبت رکھنے والے اساتذہ ،زیر تربیت معلمین، و طلباء سے شرکت کی گزارش صدر و اراکین ادارہ نثری ادب نے کی ہے..