مسجد وار جماعت کے ذمہ داران متوجہ ہوں اور جو طلبہ و طالبات دسویں جماعت کا امتحان دیے ہیں متوجہ ہوں
Author -
personحاجی شاھد انجم
اپریل 26, 2026
0
share
جو طلبہ و طالبات دسویں کا امتحان دیے ہیں ان کے گیارہویں جماعت میں ایڈمیشن لینے کے لیے پارٹ فرسٹ رجسٹریشن کرنا ضروری ہے جس کے اخری تاریخ 2026/04/30 ہے اور اس کے لیے ادھار کارڈ اور ہال ٹکٹ دسویں کا ضروری ہے جو طلبہ جماعت میں چل رہے ہیں ان سے بات کر کے ان کا فارم فل اپ کروائیں کوئی دشواری اتی ہے تو خان سلیم سر پیلا پھیٹا سے ملاقات کریں 9975338232